موطا امام مالك رواية يحييٰ
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي صَيْدِ الْمُعَلَّمَاتِ
2. سکھائے ہوئے درندوں کے شکار کے بیان میں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اگرچہ وہ کتا اس شکار میں سے کچھ کھا لے تب بھی اس کا کھانا درست ہے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18879، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8516، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 6»