مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے زمانے میں ہی نکاح متعہ اور پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت فرما دی تھی۔
حكم دارالسلام: صحيح. خ: 5115، م: 1407، وهذا إسناد فيه انقطاع، عبدالله بن محمد بن على لم يدرك جده على بن أبى طالب