سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مہدی کا تعلق ہم اہل بیت سے ہو گا، اللہ اسے ایک ہی رات میں سنوار دے گا۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، إبراهيم ابن محمد ابن الحنفية لم يوثقة غير العجلي وابن حبان، وياسين العجلي فيه نظر