مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 1095، وهذا سند ضعيف لضعف عبدالله العمري .