مسند احمد
2. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مسواک منہ کی پاکیزگی اور پروردگار کی خوشنودی کا سبب ہے۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد فيه انقطاع، والد ابن أبى عتيق لم يسمع من أبى بكر