مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
3. مُسْنَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
353
Save to word
اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا
محمد بن جعفر
،
وحجاج
، قالا: حدثنا
شعبة
، عن
سماك بن حرب
، قال: سمعت
النعمان يعني ابن بشير
يخطب، قال: ذكر
عمر
ما اصاب الناس من الدنيا، فقال: لقد رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم" يظل اليوم يلتوي ما يجد دقلا يملا به بطنه".
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
،
وَحَجَّاجٌ
، قَالَا: حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، عَنْ
سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ
، قَالَ: سَمِعْتُ
النُّعْمَانَ يَعْنِي ابْنَ بَشِيرٍ
يَخْطُبُ، قَالَ: ذَكَرَ
عُمَرُ
مَا أَصَابَ النَّاسُ مِنَ الدُّنْيَا، فَقَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَظَلُّ الْيَوْمَ يَلْتَوِي مَا يَجِدُ دَقَلًا يَمْلَأُ بِهِ بَطْنَهُ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو بھوک کی وجہ سے کروٹیں بدلتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو ردی کھجور بھی نہ ملتی تھی جس سے آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
اپنا پیٹ بھر لیتے تھے۔
Report Error
حكم دارالسلام:
حديث صحيح، وإسناده حسن، م: 2978
350
351
352
353
354
355
356