سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ان لوگوں پر تعجب ہوتا تھا جو پہلے ہی سے مہینہ منا لیتے ہیں، خواہ چاند نظر نہ آیا ہو، اور وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”اگر چاند نظر نہ آئے تو تیس کی گنتی پوری کیا کرو۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، محمد بن جبير وهو خطأ، صوابه محمد بن حنين وهو مجهول