حضرت درہ بنت ابی لہب رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے برسر منبر یہ سوال کیا تھا کہ لوگوں میں سب سے بہترین کون ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو سب سے زیادہ قرآن پڑھنے والا، متقی، امربالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والا اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شريك واختلف فيه على شريك فى إسناده و متنه، ولجهالة عبدالله بن عميرة