Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
0
1299. حَدِيثُ دُرَّةَ بِنْتِ أَبِي لَهَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27434
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ , حَدَّثَنَا شَرِيكٌ , عَنْ سِمَاكٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرَةَ , عَنْ زَوْجِ دُرَّةَ بِنْتِ أَبِي لَهَبٍ , عَنْ دُرَّةَ بِنْتِ أَبِي لَهَبٍ , قَالَتْ: قَامَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَيْرُ النَّاسِ أَقْرَؤُهُمْ , وَأَتْقَاهُمْ , وَآمَرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ , وَأَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ , وَأَوْصَلُهُمْ لِلرَّحِمِ" .
حضرت درہ بنت ابی لہب رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے برسر منبر یہ سوال کیا تھا کہ لوگوں میں سب سے بہترین کون ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سب سے زیادہ قرآن پڑھنے والا، متقی، امربالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والا اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شريك واختلف فيه على شريك فى إسناده و متنه، ولجهالة عبدالله بن عميرة