حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ان کے یہاں محمد بن ابی بکر کی پیدائش مقام بیداء میں ہوئی، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کہو کہ غسل کرلیں اور تلبیہ پڑھ لیں۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 1209، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، القاسم بن محمد لم يسمع من أسماء بنت عميس ، ثم إنه اختلف عليه فيه