حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے تیسرے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”آج کے بعد سوگ نہ منانا۔“
حكم دارالسلام: هذا حديث اختلف فى وصله وإرساله، وإرساله أصح، وفي اسناده محمد بن طلحة ضعيف يعتبر به