مسند احمد
1200. حَدِيثُ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی عورت نماز عشاء کے لئے آئے تو خوشبو لگا کر نہ آئے۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال محمد بن عبدالله، وقد توبع