حضرت ام مبشر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا غلام آیا اور کہنے لگا، واللہ! حاطب جنت میں داخل نہ ہو سکیں گے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم غلط کہتے ہو، وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہو چکے ہیں۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 2495 ، وهذا إسناد اختلف فيه على سليمان