مسند احمد
1176. حَدِيثُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وترکے بعد بیٹھ کردو رکعتیں پڑھتے تھے۔
حكم دارالسلام: صحيح من حديث عائشة ، وهذا إسناد ضعيف لعنعنة ميمون بن موسى، وهو مدلس، ثم إنه اختلف فيه على الحسن