حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وباء، حنتم، نقیر اور مزفت میں نبیذ نہ بنایا کرو، کشمش اور کجھور کو ملا کر یا کچی اور پکی کجھور کو ملا کر نبیذ نہ بنایا کرو۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح دون قوله: "ولا تنتبذوا الزبيب ..." فصحيح لغيره وهذا اسناد ضعيف لجهالة ثمامة بن كلاب