حضرت نعیم بن ھمار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا شہید سب سے افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اگر میدان جنگ میں دشمن کے سامنے پہنچ جائیں تو اس وقت تک اپنا رخ نہیں پھیرتے جب تک شہید نہیں ہوجاتے یہ لوگ جنت کے بالاخانوں میں قیام پذیر ہوں گے اور ان کا رب انہیں دیکھ کر مسکراتا ہے اور جب تمہارا رب دنیا میں کسی بندے کو دیکھ کر مسکرانے لگے تو سمجھ لو کہ اس کا کوئی حساب کتاب نہیں ہوگا۔
حكم دارالسلام: حديث قوي، إسماعيل صدوق فى رواياته عن أهل بلده، وهذا منها، لكن سقط منه قيس الجذامي بين كثير بن مرة وبين نعيم بن همار وقيس صحابي