مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
1000. حَدِيثُ نُعَيْمِ بْنِ هَمَّارٍ الْغَطَفَانِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22474
Save to word اعراب
حدثنا حدثنا حماد بن خالد ، حدثنا معاوية ، عن ابي الزاهرية ، عن كثير بن مرة ، عن نعيم بن همار ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: قال ربكم عز وجل: " ابن آدم، لا تعجز عن اربع ركعات اول النهار، اكفك آخره" .حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ هَمَّارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَالَ رَبِكُم عَزَّ وَجَلَّ: " ابْنَ آدَمَ، لَا تَعْجِزْ عَنْ أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ أَوَّلَ النَّهَارِ، أَكْفِكَ آخِرَهُ" .
حضرت نعیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم! تو دن کے پہلے حصے میں چار رکعتیں پڑھنے سے اپنے آپ کو عاجز ظاہر نہ کر میں دن کے آخری حصے تک تیری کفایت کروں گا۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد صحيح إن ثبت تصريح سماع كثير بن مرة من نعيم بن همار، وإلا فيصح الحديث بالاسناد الذى بينت فيه الواسطة، وهو قيس الجذامي


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.