مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
307. حَدِیث طَلقِ بنِ عَلِیّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 16292
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا موسى بن داود ، حدثنا محمد بن جابر ، عن قيس بن طلق ، عن ابيه ، قال: كنت جالسا عند النبي صلى الله عليه وسلم، فساله رجل، فقال: مسست ذكري، او الرجل يمس ذكره في الصلاة، عليه الوضوء؟، قال:" لا، إنما هو منك".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: مَسِسْتُ ذَكَرِي، أَوْ الرَّجُلُ يَمَسُّ ذَكَرَهُ فِي الصَّلَاةِ، عَلَيْهِ الْوُضُوءُ؟، قَالَ:" لَا، إِنَّمَا هُوَ مِنْكَ".
سیدنا طلق سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے میری موجودگی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے اگر کوئی شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو وضو کر ے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں شرمگاہ بھی تمہارے جسم کا ایک حصہ ہی ہے۔

حكم دارالسلام: حديث حسن، محمد بن جابر ضعيف، وقد توبع


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.