مسند احمد
291. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ الزّبَیرِ بنِ العَوَّامِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا زبیر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نکاح کا اعلان کیا کر و۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناده فيه عبدالله بن الأسود، وفيه لين