مسند احمد
291. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ الزّبَیرِ بنِ العَوَّامِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابن زبیر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: تم اپنے باپ کے سب سے بڑے بیٹے ہواس لئے ان کی طرف سے حج کر و۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح دون قوله: «أنت أكبر ولد أبيك» ، وهذا إسناد ضعيف، فقد انفرد يوسف بن الزبير بهذه اللفظة، وهو ممن لا يحتمل تفرده