سیدنا ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔ شریک کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا: تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں پایا تھا۔
حكم دارالسلام: حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا