سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آٹھ رکعت نفل پڑھتے تھے اور دن میں بارہ رکعتیں پڑھتے تھے۔
حكم دارالسلام: سعيد بن خثيم وفضيل بن مرزوق صدوقان يهمان، وقد روي عن ابي اسحاق باسانيد اصح من هذا، فذكروا تطوع النبي صلي الله عليه وسلم بالنهار ست عشرة ركعة