سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ظہرغنی کی موجودگی میں کسی سے سوال کرتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کے انگاروں کی تعداد بڑھاتا ہے۔“ لوگوں نے پوچھا کہ ظہرغنی سے کیا مراد ہے؟ تو فرمایا: ”رات کا کھانا۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً، حسن بن ذكوان ضعيف، وهو لم يسمع من حبيب بن أبى ثابت، بينهما عمرو بن خالد القرشي المتهم بالكذب