سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تمہارے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث بیان کی جائے تو اس کے بارے وہ گمان کرو جو راہ راست پر ہو، جو اس کے مناسب ہو اور جو تقوی پر مبنی ہو۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، إلا أنه مرسل، أبو البختري روايته عن على مرسلة، لكن السند الذى بعده موصول