مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کو ”چال“ قرار دیا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، لجهالة سعيد بن ذي حذان، وجهالة من سمع علياً، ومتن الحديث صحيح