وعن ابن عباس قال: ضمني النبي صلى الله عليه وسلم إلى صدره فقال: «اللهم علمه الحكمة» وفي رواية: «علمه الكتاب» . رواه البخاري وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِهِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِكْمَةَ» وَفِي رِوَايَة: «علمه الْكتاب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سینے سے لگا کر فرمایا: ”اے اللہ! اسے حکمت کی تعلیم عطا فرما۔ “ ایک دوسری روایت میں ہے: ”اسے کتاب کی تعلیم عطا فرما۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «رواه البخاري (3756)»