سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر کی طرف جاتے تو یہ دعا پڑھتے: ” «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّ وَلُوْعًا وَمِنَ الْجُوْعِ ضَجِيْعًا.»”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آزادی دینے والی برائی سے، اور بھوک سے جو میرے ساتھ ہی سوتے وقت تک رہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7196، والطبراني فى «الصغير» برقم: 896 قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 123)»