Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَدْعِيَةِ وَ الْأَذْكَارِ
اذکار کا بیان
بستر پر جاتے وقت کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 963
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ الأَهْوَازِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَامٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ وَلُوعًا، وَمِنَ الْجُوعِ ضَجِيعًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر کی طرف جاتے تو یہ دعا پڑھتے: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّ وَلُوْعًا وَمِنَ الْجُوْعِ ضَجِيْعًا.» اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں آزادی دینے والی برائی سے، اور بھوک سے جو میرے ساتھ ہی سوتے وقت تک رہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7196، والطبراني فى «الصغير» برقم: 896
قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 123)»

حكم: إسناده ضعيف