سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا پھر جو کوٹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنے ہوئے تھے، اسے الٹا کر کے اس سے اپنا چہرہ مبارک صاف کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 468، 3564، قال الشيخ الألباني: حسن، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2265، والطبراني فى «الصغير» برقم: 9 وذكره ابن حبان في كتاب «الثقات» ، تهذيب الكمال: (30 / 449)»