الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 846
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اذان کے لیے اوقات مقرر ہوتے ہیں اور نابینا اپنے طور پر معلوم نہیں کر سکتا اس لیے اگر اس کوکوئی وقت بتانے والا موجود ہو یا آج کل اندھوں کے لیے گھڑیاں نکل چکی ہیں ان کو وہ سن سکتا ہو تو وہ اذان کہہ سکتا ہے۔