صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
49. باب مِنْ فَضَائِلِ نِسَاءِ قُرَيْشٍ:
49. باب: قریشی عورتوں کی فضیلت۔
Chapter: The Virtues Of The Women Of The Quraish
سہیل (بن ابی صالح) نے اپنے والد سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے معمر کی حدیث کے مانند روایت کی۔
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالاروایت ہوبہو بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2527