سفیان نے حبیب سے، انھوں نے ابرا ہیم بن سعد سے، انھوں نے حضرت سعد بن مالک، حضرت حزیمہ بن ثابت اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا: " آگے شعبہ کی حدیث کے ہم معنی ہے۔
امام صاحب یہی روایت، ابراہیم بن سعد، سعد بن مالک، خزیمہ بن ثابت اور اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہما سے بیان کرتے ہیں۔