صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سلامتی اور صحت کا بیان
The Book of Greetings
26. باب لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ وَاسْتِحْبَابُ التَّدَاوِي:
26. باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے۔
Chapter: For Every Disease There Is A Remedy, And It Is Recommended To Treat Disease
امام مالک اورضحاک بن عثمان، دونوں نے نافع سے، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بخار جہنم کی لپٹوں میں سے ہے، اس کو پانی سے بجھاؤ۔"
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بخار، جہنم کے جوش سے ہے، اسے پانی سے بجھاؤ۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2209
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 5723 عبد الله بن عمر الحمى من فيح جهنم فأطفئوها بالماء ● صحيح البخاري 3264 عبد الله بن عمر الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء ● صحيح مسلم 5754 عبد الله بن عمر الحمى من فيح جهنم فأطفئوها بالماء ● صحيح مسلم 5751 عبد الله بن عمر الحمى من فيح جهنم فابردوها بالماء ● صحيح مسلم 5752 عبد الله بن عمر شدة الحمى من فيح جهنم فابردوها بالماء ● صحيح مسلم 5753 عبد الله بن عمر الحمى من فيح جهنم فأطفئوها بالماء ● سنن ابن ماجه 3472 عبد الله بن عمر شدة الحمى من فيح جهنم فابردوها بالماء ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 431 عبد الله بن عمر إن الحمى من فيح جهنم، فاطفؤها بالماء