الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5730
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، آپ نے ہر قسم کے دم سے منع نہیں فرمایا، صرف ان دموں سے منع فرمایا ہے، جن میں شرکیہ کلمات تھے یا شرک کا احتمال تھا، اس لیے جب آپ کو دم سنایا گیا تو آپ نے اجازت دے دی۔