الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5698
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آئندہ کے ابواب مضامین کے اعتبار سے ایک مستقل عنوان، کتاب الطب، کے متقاضی ہیں، لیکن علامہ محمد فواد عبدالباقی نے انہیں کتاب السلام کے تحت ہی درج کیا ہے۔