کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سلامتی اور صحت کا بیان
The Book of Greetings
2. باب مِنْ حَقِّ الْجُلُوسِ عَلَى الطَّرِيقِ رَدُّ السَّلاَمِ:
2. باب: راہ میں بیٹھنے کا حق یہ ہے کہ سلام کا جواب دے۔
Chapter: One Of The Duties Of Sitting In The Street Is To Return Salam
عبد العزیزبن محمد مدنی اور ہشام بن سعد دونوں نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ روایت کی۔
یہی روایت امام صاحب کو دو اور اساتذہ نے اپنی اپنی سند سے سنائی۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2161
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة