صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
طہارت کے احکام و مسائل
The Book of Purification
5. باب الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ مَا اجْتُنِبَتِ الْكَبَائِرُ.
5. باب: بیان ہے کہ پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ تک اور رمضان سے رمضان تک گناہوں کا کفارہ ہو جاتے ہیں جو ان کے درمیان میں کیے جائیں اگر کبیرہ گناہوں سے بچتا رہے۔
Chapter: The five daily prayers, from one Jumu`ah to the next, and from one Ramadan to the next, are an expiation for whatever (sins) come in between, so long as one avoids major sins
حدیث نمبر: 551
Save to word اعراب
حدثني نصر بن علي الجهضمي ، اخبرنا عبد الاعلى ، حدثنا هشام ، عن محمد ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الصلوات الخمس، والجمعة إلى الجمعة، كفارات لما بينهن ".حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ، وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَةِ، كَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ ".
محمد (بن سیرین) نےحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہو ں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ (دوسرے) جمعہ تک درمیانی مدت کے گناہوں کاکفارہ ہیں۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں، کہ آپ ؐنے فرمایا: پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 233

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (14534)»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح مسلم551عبد الرحمن بن صخرالصلوات الخمس والجمعة إلى الجمعة كفارات لما بينهن
   صحيح مسلم552عبد الرحمن بن صخرالصلوات الخمس الجمعة إلى الجمعة رمضان إلى رمضان مكفرات ما بينهن إذا اجتنب الكبائر
   صحيح مسلم550عبد الرحمن بن صخرالصلاة الخمس والجمعة إلى الجمعة كفارة لما بينهن ما لم تغش الكبائر
   جامع الترمذي214عبد الرحمن بن صخرالصلوات الخمس والجمعة إلى الجمعة كفارات لما بينهن ما لم تغش الكبائر
   سنن ابن ماجه1086عبد الرحمن بن صخرالجمعة إلى الجمعة كفارة ما بينهما ما لم تغش الكبائر


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.