الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5430
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور کے نزدیک اس حدیث کی بنا پر خارش یا کسی اور عذر کی بنا پر خالص ریشم پہننا جائز ہے، لیکن امام ابو حنیفہ کے نزدیک اگر بانا ریشم کا ہو اور تانا غیر ریشمی ہو تو پھر جائز ہے، خالص ریشم صرف اضطراری حالت میں جائز ہے۔