یحییٰ بن صالح وحاظی نے کہا کہ ہمیں سلیمان بن بلال نے اسی سند کے ساتھ حدیث سنا ئی اور کہا: "سالنوں میں سے عمدہ" اور شک نہیں کیا۔
امام صاحب ایک اور استاد سے سلیمان بن بلال ہی کی سند سے یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سالنوں میں سے بہترین سالن سرکہ ہے“ اس میں اُدُم یا بلاشک آیا ہے۔