الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5049
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: استنفجنا: ہم اسے اٹھایا، بھڑکایا۔ فوائد ومسائل: اس حدیث اور دوسری احادیث کی بنا پر ائمہ اربعہ اور دوسرے علماء خرگوش کے حلال ہونے پر متفق ہیں، البتہ حضرت عبداللہ بن عمرو اور عکرمہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔