صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
امور حکومت کا بیان
The Book on Government
34. باب فَضْلِ الْجِهَادِ وَالرِّبَاطِ:
34. باب: جہاد اور دشمن کو تاکتے رہنے کی فضیلت۔
Chapter: The virtue of Jihad and keeping watch over the frontier
حدیث نمبر: 4890
Save to word اعراب
وحدثناه قتيبة بن سعيد ، عن عبد العزيز بن ابي حازم ، ويعقوب يعني ابن عبد الرحمن القاري كلاهما، عن ابي حازم بهذا الإسناد مثله، وقال: عن بعجة بن عبد الله بن بدر ، وقال: في شعبة من هذه الشعاب خلاف رواية يحيى،وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، وَيَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي حَازِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ ، وَقَالَ: فِي شِعْبَةٍ مِنْ هَذِهِ الشِّعَابِ خِلَافَ رِوَايَةِ يَحْيَى،
قتیبہ بن سعید نے عبدالعزیز بن ابی حازم سے، انہوں نے اور یعقوب بن عبدالرحمٰن دونوں نے اسی سند کے ساتھ ابو حازم سے اسی کے مانند روایت بیان کی (بعجہ کا مکمل نام لیتے ہوئے) بعجہ بن عبداللہ بن بدر کہا۔ اور یحییٰ کی روایت کے برعکس (ان وادیوں میں سے ایک وادی کے بجائے) "ان گھاٹیوں میں سے ایک گھاٹی میں" کہا۔
امام صاحب یہی حدیث اپنے دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ اس میں یہ ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان پہاڑی گھاٹیوں میں سے کسی گھاٹی میں یحییٰ کی روایت میں شعفة من هذه الشعف
ترقیم فوادعبدالباقی: 1889

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.