صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
The Book of Jihad and Expeditions
4. باب تَحْرِيمِ الْغَدْرِ:
4. باب: عہد شکنی حرام ہے۔
Chapter: The prohibition of betrayal
حدیث نمبر: 4534
Save to word اعراب
وحدثناه إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا النضر بن شميل . ح وحدثني عبيد الله بن سعيد ، حدثنا عبد الرحمن جميعا، عن شعبة في هذا الإسناد، وليس في حديث عبد الرحمن يقال: هذه غدرة فلان.وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ . ح وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ جَمِيعًا، عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُقَالُ: هَذِهِ غَدْرَةُ فُلَانٍ.
نضر بن شمیل اور عبدالرحمان (بن مہدی) نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور عبدالرحمان کی حدیث میں یہ (الفاظ) نہیں ہیں: "کہا جائے گا: یہ فلاں کی عہد شکنی (کا نشان) ہے
امام صاحب یہی حدیث دو اور اساتذہ سے، شعبہ کی مذکورہ بالا سند سے بیان کرتے ہیں، لیکن عبدالرحمٰن کی روایت میں یہ الفاظ نہیں ہیں، کہا جائے گا، یہ فلاں کی عہد شکنی ہے۔۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1736

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.