الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 4249
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث کا بظاہر تقاضا یہی ہے کہ ایک بےبس اور عاجز انسان اگر پیدل چل کر کعبہ پہنچنے کی نذر مانتا ہے،
تو وہ سوار ہو سکتا ہے،
اور اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی قسم کے کفارہ کا حکم نہیں دیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 4249