کتاب صحيح مسلم تفصیلات
رضاعت کے احکام و مسائل
The Book of Suckling
3. باب تَحْرِيمِ ابْنَةِ الأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ:
3. باب: رضاعی بھتیجی کی حرمت کا بیان۔
Chapter: The daughter of one's brother through breastfeeding is forbidden in marriage
جریر، عبداللہ بن نمیر اور سفیان سب نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی
امام صاحب اپنے چار مختلف اساتذہ سے، اعمش کی مذکورہ سند سے یہی حدیث بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1446
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة