کتاب صحيح مسلم تفصیلات
ایمان کے احکام و مسائل
The Book of Faith
44. باب تَحْرِيمِ ضَرْبِ الْخُدُودِ وَشَقِّ الْجُيُوبِ وَالدُّعَاءِ بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ:
44. باب: رخسار پر مارنا، گریبان چاک کرنا، اور جاہلیت کی چیخ و پکار کرنا حرام ہے۔
Chapter: The prohibition of striking one's checks, tearing one's garment and calling with the calls of Jahilliyyah
جریر او رعیسیٰ نے اعمش سے اسی (سابقہ) سند کے ساتھ روایت کی اور دونوں نے کہا: ” اور گریبان چاک کیا اور پکارا۔“
امام صاحبؒ نے مذکورہ بالا روایت مختلف سندوں سے بیان کی کہا "وَشَقَّ وَ دَعَا" ”گریبان چاک کیا اور واویلا کیا۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 103
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (281)»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة