کتاب صحيح مسلم تفصیلات
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
49. باب الْخَوَارِجُ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ:
49. باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔
Chapter: The Khawarij are the most evil of people and of all creation
عبد الو حد نے کہا: ہمیں (ابو اسحاق) سلیما ن شیبانی نے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ) حدیث بیان کی اور کہا "اس (جا نب) سے کچھ قومیں نکلیں گی۔
امام صاحب اپنے استاد ابو کامل سے یہی روایت سلیمان کی سند سے نقل کرتے ہیں اس میں ہے ”اس سے (مشرق سے) کچھ لوگ (اقوام) نکلیں گے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1078
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة