صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
42. باب فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ وَبَيَانِ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْهَا:
42. باب: نماز باجماعت کی فضیلت اور اس کے ترک پر ندامت اور اس کے فرض کفایہ ہونے کا بیان۔
Chapter: The virtue of prayer in congregation, and clarifying the stern warning against staying away from it, and that it is fard kifayah
یحییٰ نے عبید اللہ سے حدیث بیان کی، کہا: مجھے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے خبر دی، انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ” آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز اسکی اکیلے پڑھی گئی ستائیس نمازوں سے بڑھ کر ہے
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز، اس کے اکیلے پڑھنے سے ستائیس گناہ بہتر ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 650
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 645 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة تفضل صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ● صحيح مسلم 1478 عبد الله بن عمر صلاة الرجل في الجماعة تزيد على صلاته وحده سبعا وعشرين ● صحيح مسلم 1477 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة أفضل من صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ● جامع الترمذي 215 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة تفضل على صلاة الرجل وحده بسبع وعشرين درجة ● سنن النسائى الصغرى 838 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة تفضل على صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ● سنن ابن ماجه 789 عبد الله بن عمر صلاة الرجل في جماعة تفضل على صلاة الرجل وحده بسبع وعشرين درجة ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 100 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة تفضل صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ● بلوغ المرام 314 عبد الله بن عمر صلاة الجماعة أفضل من صلاة الفذ بسبع وعشرين درجة ● المعجم الصغير للطبراني 288 عبد الله بن عمر فضل صلاة الجماعة على صلاة الفذ سبع وعشرون درجة