عبیداللہ بن عبدالمجید حنفی نے قرہ سے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی اور یہ بیان نہ کیا: ”پھر آپ نے ہمار ی طرف رخ فرمایا۔“
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس میں یہ نہیں بیان کیا کہ ”پھر آپصلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے۔“