کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
25. باب مَا يُسْتَعَاذُ مِنْهُ فِي الصَّلاَةِ:
25. باب: نماز میں کس چیز سے پناہ مانگی جائے۔
Chapter: From what refuge is to be sought when in salat
طاوس کے بیٹے (عبداللہ) نے اپنے والد طاوس سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی ماند روایت یک
امام صاحب ایک اور استاد سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مذکورہ روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 588
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة