کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
19. باب السَّهْوِ فِي الصَّلاَةِ وَالسُّجُودِ لَهُ:
19. باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
Chapter: As-Sahw (forgetfulness) in prayer and prostrating to compensate for it
وہیب بن خالد نے کہا: ہمیں منصور نے اسی سند کےس اتھ حدیث بیان کی۔ منصور نے کہا: ”وہ غور کرے کہ اس میں صحت کے قریب تر کیا ہے۔“
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ فَلْیَنْظُرْ اَحْریٰ ذَالِكَ لِلصَّوَابِ، وہ غور و فکر کرے صحت و درستگی کے قریب تر صورت کونسی ہے؟
ترقیم فوادعبدالباقی: 572
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة